Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

القصر مال میں تیسرا سینما گھر

ریاض.... سعودی دارالحکومت ریاض کے جنوب میں جلد ہی تیسرا سینما گھر کھولا جائیگا۔ یہ القصر مال میں ہوگا۔ ٹویٹر کے اکاﺅنٹ پر مال انتظامیہ نے تحریر کیا کہ ہمیں پتہ ہے کہ شائقین ہم سے کیا چاہتے ہیں۔ جلد ہی آپ کی تفریح کیلئے سینما گھر قائم کر دیا جائیگا۔ 
 

شیئر: