Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بشری مانیکا کے بنی گالہ چھوڑنے کی تردید

 
اسلام آباد..تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ بشری  مانیکا اور عمران خان کے درمیان کسی قسم کا کوئی تنازعہ نہیں ۔وہ اب بھی بنی گالہ میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر دونوں کے خلاف بلاوجہ سنسنی پھیلائی جارہی ہے۔ اختلافات کی باتیں محض افواہیں ہیں۔ ایک بیان میں نعیم الحق نے کہا کہ بشری بی بی کے بیٹے کی بنی گالہ میں موجودگی پر کوئی تنازعہ پیدا نہیں ہو۔ بشری بی بی بنی گالہ میں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے تیسری اہلیہ کے ساتھ تناز عہ ان کے گھر چھوڑنے اور علیحدگی کی اطلاعات سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
 

شیئر: