Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

جازان: مریض کی کھوپڑی سے ناسور کا آپریشن

جازان.... جازان کے کنگ فہد سینٹرل اسپتال میں دماغ اور اعصاب کی جراحت کے ڈاکٹروں نے ایک 45سالہ مریض کی کھوپڑی کے اندرونی حصے میں موجود ناسور کا آپریشن کرکے صاف کردیا۔ مریض شدید درد میں مبتلا تھا۔ ناسور کا حجم 10سینٹی میٹر ہوگیا تھا۔ مائیکرو اسکوپ کے ذریعے آپریشن کیا گیا۔ مریض کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ صحت مند انسان کی طرح زندگی گزارنے لگا۔

                 

شیئر: