Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

تمام مسائل میں ایران کا ہاتھ ہے،ٹرمپ

واشنگٹن ....امریکی صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ یمن اور شام سمیت مشرق وسطیٰ کے تمام مسائل کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے ایکبار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ایک المیہ ہے۔ٹرمپ وائٹ ہاﺅس میں فرانسیسی صدر کے ساتھ بند کمرے کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔

                                    

شیئر: