Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نابیناﺅں کیلئے الیکٹرانک چھری

طائف....طائف یونیورسٹی میں لائبریری امور کی ڈین ڈاکٹر سارہ العتیبی نے نابیناﺅں کی مدد کیلئے الیکٹرانک چھری ایجاد کرلی۔ انہوں نے الیکٹرانک چھری کے نام سے پروانہ ایجاد بھی حاصل کرلیا۔ الیکٹرانک چھری ویب اور اسمارٹ فون ایپلی کیشن سے آراستہ ہے۔ نابینا اور کمزور نظر والے اس کی مدد سے بآسانی راستہ طے کرسکیں گے اور خطرات سے محفوظ رہیں گے۔

                                        

شیئر: