Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ... اسلام آباد سمیت پاکستان کے کئی علاقوں میں منگل کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور،مالاکنڈ ایجنسی، سوات، مردان، ایبٹ آباد ، دیر اور گرد نواح کے علاقوں میں زلزلہ آیا۔ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ری ایکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاری سلسلہ تھا ۔ کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ 
 

شیئر: