Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

یورپی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

لندن .... یورپی اسٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مجموعی طور پر تیزی رہی۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی سرگرمیوں کے دوران 0.2 فیصد بڑھ کر 7412.67 پوائنٹ رہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 12602.41 پوائنٹ رہا۔ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد گر کر 5428.18 پوائنٹ رہا۔

              

شیئر: