Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

کوئٹہ میں خود کش حملہ،2اہلکار جاں بحق

کوئٹہ...کوئٹہ میں خود کش حملے میں 2 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مغربی بائی پاس پر میاں غنڈی میں چیک پوسٹ کے قریب دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 2 اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے۔دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے جوابی کارروائی کی۔ 2 خود کش حملہ آوروں نے فائرنگ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں: امن کے ثمرات مستحکم ہو رہے ہیں،فوجی ترجمان

شیئر: