Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

فٹبال کے پیشہ ورکھلاڑیوں کے سب سے زیادہ میچ کہاں؟

بریدہ ... فٹبال کے پیشہ ور کھلاڑیوں کے سب سے زیادہ مقابلے بریدہ شہر میں ہوئے۔ کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی بریدہ میں 230میچ کھیلے گئے۔ پیشہ ور کھلاڑیوں کے 1722میچ 21 مقامات پر منعقد ہوئے۔ الملز میں 30میچ جبکہ الانصار اسٹیڈیم میں 4مقابلے منعقد ہوئے۔

                         

شیئر: