Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

10لاکھ غیر قانونی گرفتار

ریاض...سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 6ماہ کے دوران مشترکہ سیکیورٹی آپریشن کے دوران اقامہ، محنت قوانین اور سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 10لاکھ تارکین وطن گرفتار کئے گئے۔ مشترکہ سیکیورٹی آپریشن کا آغاز26صفر 1439ھ کو کیا گیا تھا۔ یہ اعدادوشمار 5شعبان 1439ھ تک کے ہیں۔
 
 

شیئر: