Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ترک وزیراعظم اسپین کا دورہ کریں گے

استنبول .... ترک وزیراعظم بن علی یلدرم منگل کو اسپین کے2روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم بن علی یلدرم چھٹے ترک-اسپین سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے 24 تا 25 اپریل ا سپین کا دورہ کر رہے ہیں۔

                  

شیئر: