Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

کھانے پینے کی 65اشیاءمہنگی

جدہ ....محکمہ شماریات نے واضح کیا ہے کہ مارچ 2018ءکے دوران کھانے پینے کی 65اشیاءکے نرخ بڑھ گئے۔ 22اشیاءکے نرخ کم ہوئے۔ محکمے نے مملکت کے تمام شہروں کی رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ چاول کے نرخ پورے ملک میں بڑھے ہیں۔ مرغی کے نرخوں میں 9.6فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گوشت اور مچھلی کے نرخ بھی بڑھے ہیں۔

شیئر: