Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

المکلاءمیں سعودی ڈاکٹروں کا کارنامہ

ریاض .... بین الاقوامی تنظیم البلسم کے نمائندہ سعودی ڈاکٹروںکے وفد نے یمن کے ایک ایسے شہری کو المکلاءمیں بچالیا جس کے دل کی حرکت بند ہوگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق البلسم کے چیئرمین ڈاکٹر عماد بخاری نے بتایا کہ 8ڈاکٹروں اور 3دفتری امور انجام دینے والے سعودی شہریوں نے المکلاءمیں دل کے مریضو ںکے علاج پر کام کیا۔ الحمد للہ100 فیصد کامیابی ملی۔ 479مریضوں کے معائنے ہوئے۔ 7دن کے اندر 126مریضوں کو اسٹنٹ ڈالے جن میں 92بڑے اور 33بچے تھے۔ 12کی بائی پاس سرجری کی گئی۔

                              

شیئر: