Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

جدہ ریستوران میں دھماکہ، 4 جھلس گئے

جدہ.... شمالی جدہ کے ایک ریستوران میں اتوار کو اچانک دھماکہ ہوجانے پر آگ بھڑک جانے سے چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ شہری دفاع کی ٹیموں نے بھرپور کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا اور آگ کو پھیلنے سے روک دیا۔ 

شیئر: