Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

آئی فون ایس ای 2 کو مئی میں متعارف ہوگا‎

ایپل کمپنی اپنا سستا اسمارٹ فون آئی فون ایس ایس 2 کو مئی میں متعارف کروائے گی۔ اسمارٹ فون میں ایپل اے 10 فیوزن چپ دی جائے گی جسے کمپنی نے آئی فون 7 اور 7 پلس میں شامل کیا تھا۔ ایپل کے نئے ڈیزائن کے مطابق ہیڈ فون جیک کو اس فون کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔ فون کے ڈسپلے میں نوچ اور فیس آئی ڈی ٹیکنالوجی کو شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ ڈسپلے میں ٹچ آئی ڈی سینسر دیا جائیگا۔ کمپنی نے فون سے متعلق دیگر تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔
 

شیئر: