Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

نواز شریف اور مریم کی وطن واپسی

لندن ...سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوگئے ۔حسین نواز اور پارٹی رہنماوں نے رخصت کیا۔واضح رہے سابق وزیراعظم اہلیہ کی عیادت کے لئے لندن پہنچے تھے۔ نواز شریف پیر کو ایون فیلڈریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ قبل ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عدالت کے فیصلے پر عمل کروں گا۔ پاکستان جا رہا ہوں۔
مزید پڑھیں:مشرف نہیں جو ملک سے بھاگ جاوں،نواز شریف

شیئر: