Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

اس ہفتے بارش کا قوی امکان

جدہ .... ماہر موسمیات ترکی الجمعان نے واضح کیا ہے کہ اس ہفتے کے شروع سے آئندہ ہفتے کے وسط تک بارش کا قوی امکان ہے۔ کہیں ژالہ باری کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوگی تو کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوگی۔ الجمعان نے توجہ دلائی کہ ریاض، قصیم، حائل ، جازان ، عسیر ، باحہ او رمکہ مکرمہ کے کوہستانی علاقوں کا موسم غیر مستحکم رہیگا۔ ان علاقوں میں بارش کا امکان زیادہ ہے۔ مشرقی ریجن کے بعض علاقے بھی بارش کی زد میں رہیں گے۔

شیئر: