Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عالمی ریسلر زکی جدہ آمد

جدہ... WWEعالمی ریسلرز جدہ پہنچ گئے۔ رائل رمبل مقابلے میں حصہ لیں گے۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین وینس میکمن نے واضح کیا کہ 27اپریل کو رائل رمبل مقابلے کی صورت میں سعودی عرب میں تاریخی واقعہ رونما ہوگا۔

شیئر: