Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سرفراز احمد نے گراونڈ کی صفائی کرائی

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے دوران کپتان سرفراز احمد نے اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں سے گراونڈ کی صفائی بھی کرائی۔عام طور پر یہ کام جونیئر کھلاڑیوں کو انجام د ینا ہوتا ہے لیکن سرفراز احمد نے خود گراونڈ میں گرائی گئی بوتلیں اٹھائیں جس کے بعد ان کی تقلید کرتے ہوئے ٹیم میں شامل سینئر کھلاڑی محمد عامر اور اظہر علی سمیت تمام کرکٹرز نے کوڑا کرکٹ جمع کر کے کچرے دان میں ڈالا۔

شیئر: