Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

مکہ میں غیر معیاری مطبخ بند

مکہ مکرمہ ....مکہ مکرمہ میں المسفلہ بلدیہ کے اہلکاروں نے غیر معیاری مطبخ سربمہر کر دیا۔ یہاں مختلف ممالک کے تارکین کھانے تیارکر کے ہوٹلوں کو سپلائی کر رہے تھے۔

شیئر: