Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سری لنکا کے ناداروں کیلئے کارخیر

جدہ .... سوشل میڈیا پر سری لنکا میں برمے سے پانی لیتے ہوئے بچوں اور خواتین کے منظر پر مشتمل ایک وڈیو کلپ وائرل ہوگئی۔سری لنکا میں مقامی خواتین اور بچے اس برما سے پانی حاصل کر رہے ہیںجسے ایک خیر پسند سعودی شہری نے محکمہ احوال مدینہ کے ملازمین کی خاطر صدقہ جاریہ کے طور پر لگوایا ہے۔سعودی شہری کا کہناہے کہ احوال مدنیہ کے اہلکار دن رات محنت کرکے لوگوں کی خدمت کررہے ہیں۔ انکے اس جذبہ خدمت کو سلام کرنے کیلئے میں نے سری لنکا میں ضرورت مندوں کیلئے برما لگوایا ہے۔
 

شیئر: