Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 19 اگست ، 2026 | Wednesday , August   19, 2026
بدھ ، 19 اگست ، 2026 | Wednesday , August   19, 2026

تھائی لینڈ:ٹرک حادثہ ، 6 افراد ہلاک

بینکاک.... تھائی لینڈ میں ایک پک اپ ٹرک الٹنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ تھائی حکام نے بتایا کہ حادثہ ضلع وانگ نام ین میں اس وقت پیش آیا جب ایک پک اپ ترک اچانک سڑک سے پھسل کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال داخل کر دیا گیا ۔ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

     

شیئر: