Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

محایل عسیر میں حادثہ، ایک طالب علم ہلاک اور 3زخمی

محایل عسیر۔۔۔محایل عسیر میں ٹریفک حادثے میں ایک طالب علم ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔ تینوں نویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر نے والدین سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں:- - - -المجاردہ میں ڈیوٹی دینے والے 3سیکیورٹی اہلکار شہید

شیئر: