Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

صدر ٹرمپ سے اچھے تعلقات ہیں، نکی ہیلی

اقوام متحدہ..... اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ سے ان کے تعلقات اچھے ہیں اور انہیں اس بات کی فکر نہیں کرنی چاہیے کہ ہیلی یا نائب صدر مائیک پینس 2020ءکے صدارتی انتخاب میں ان کے مقابل ہونگی۔

                             

شیئر: