Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

الفیصلیہ اور آرکیٹکٹ کالج کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی سے جدہ یونیورسٹی میں منتقل

    جدہ- - - - خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے الفیصلیہ کی شاخ اور آرکیٹکٹ کالج کو کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی سے جدہ یونیورسٹی میں منتقل کر دیا۔ شاہ سلمان نے یہ فیصلہ متعلقہ کمیٹی کی سفارش پر کیا۔ جدہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عدنان الحمیدان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے ایوان شاہی کا شکریہ ادا کیا اور ممنونیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ الفیصلیہ کی شاخ اور آرکیٹکٹ کالج کی طالبات اور تدریسی عملے کو اپنے یہاں خوش آمدید کہیں گے۔ اس کی بدولت جدہ یونیورسٹی کی حیثیت مضبوط ہو گی۔ انہو ںنے امید ظاہر کی کہ کنگ عبدالعزیز جدہ یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کا سلسلہ حسب سابق جاری رکھے گی۔
 
مزید پڑھیں:- - - -ابشر کے ذریعے 2سال تک کا اقامہ جاری ہوسکتا ہے

شیئر: