Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

ہیڈ فون کا استعمال خطرناک بھی ہو سکتا ہے

ہیڈ فون روز مرہ کے استعمال کی اشیاء میں سے ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں ہیڈ فون ایک اہم ضرورت بن گیا  ہے ۔ خاص طور پر نوجوان طبقے کا ہیڈ فون کے بغیر گزارا مشکل نظر آتا ہے ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جب آپ ہیڈ فون لگاتے ہیں تو اپنے کانوں کو قدرتی ہوا سے محروم کر دیتے ہیں ۔ اس طرح بیکٹیریا کے  پیدا ہونے کے امکانات سات سو فیصد تک بڑھ جاتے ہیں اور نتیجتاً کانوں میں درد شروع ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ جب آپ تیز میوزک سن رہے ہوتے ہیں تو ہیڈ فون کے ذریعے آواز براہ راست  آپ کے دماغ تک پہنچتی ہے جو سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے ۔
 

شیئر: