Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جارج بش سینیئر سے شاہ سلمان کا رابطہ

ریاض...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سابق امریکی صدر جارج بش سینیئر سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے انکی اہلیہ لارا بش کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ سابق امریکی صدر نے رابطے اور پاکیزہ جذبات کے اظہار پر خادم حرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا۔

شیئر: