Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی صدر عمر البشیر کا تہنیتی رابطہ

جمعرات19اپریل2018کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الریاض “کے صفحہ اول کی سرخیاں
٭ سعودی عرب نے دنیا بھر میں امن و استحکام کے قیام اور دہشتگردی کو مسترد کرنے کا پختہ عزم دہرادیا، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے ویٹی کن کونسل کے سربراہ برائے مکالمہ بین المذاہب کی ملاقات
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی صدر عمر البشیر کا تہنیتی رابطہ
٭ القدیعہ تفریحی منصوبے نے کامیابی کی سیڑھی پر قدم رکھ دیا
٭ متحدہ عرب امارات نے یمن میں ایرانی دھماکہ خیز ڈرون کو قابو کرلیا
٭ ای بزنس پر ٹیکس کی تجویز شوریٰ میں پیش کردی گئی
٭ سعودی عرب نے عدالتی قوانین میں خواتین کیساتھ مساوات اور حقوق کے حصول کا اہل بنادیا
٭ مکہ مکرمہ میں چٹانیں کاٹنے کی سرگرمیوں پر بندش کی سفارش
٭ فیصل بن بندر کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات
٭ پبلک ٹرانسپورٹ کے یہاں سعودی مرد وزن کیلئے قانون دانو ں اور انجینیئرز کیلئے ملازمتیں
٭ نیٹو کیساتھ سعودی عرب کا تعاون 
٭ ٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: