Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

شاہ سلمان سے ویٹى کن سٹی کے وفد کی ملاقات

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ویٹى کن سٹی میں آسمانی مذاہب کے درمیان مکالمہ کونسل کے سربراہ جان لویس نے ملاقات کی۔ ریاض کے قصر الیمامہ میں ہونے والے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ انسداد دہشت گردی میں مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے مابین تعاون اور دنیا کے امن واستحکام کے لئے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ویٹکن سٹی کا وفد بھی شامل تھا۔ 
 

شیئر: