Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

داروغہ کو تھپڑ مارنے والا گیا جیل کی ہوا کھانے

بھاگلپور۔۔۔۔تلکا مانجھی میں واقع  سند یش کمپاؤنڈ کے شمالی گیٹ پر موٹر سائیکل کھڑی کرنے سے منع کر نے پر موٹر سائیکل سوار نے وہا ں موجود داروغہ کو تھپڑ ماردیا۔ داروغہ پرمود ٹھاکر پر ہاتھ چلانے والے ابھیمنوسنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا اورتھپڑمارنے کے الزام میں قانونی کارروائی کرتے ہوئے جیل بھیج دیا۔متاثرہ داروغہ کا کہنا ہے کہ شہر کے اندر بائک چوری کی وارداتوں کے پیش نظر میں نے موٹر سائیکل سوار کو بائک پارک کرنے سے منع کیا تھا جس پر اُس نے طیش میں آکر تھپڑ جڑ دیا جس سے اس کی آنکھ متاثر ہوگئی۔
مزید پڑھیں:- - - -یوپی میں 5بچیوں سے زیادتی اور قتل ،بہار اور مدھیہ پردیش میں بھی اجتماعی بے حرمتی

شیئر: