Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

القدس سربراہ کانفرنس کورس میں شامل

ریاض ...سعودی وزارت تعلیم ڈاکٹر احمد العیسیٰ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے ظہران میں منعقدہ القدس تاریخی عرب سربراہ کانفرنس کو ثانوی اسکول کے کورس میں شامل کیا جائیگا۔ یہ قومی اور سماجی مطالعات کی کتاب کا ایک مضمون ہوگا۔ اس کے تحت مسئلہ فلسطین کے لئے سعودی عرب کی مساعی کا تعارف کرایا جائیگا۔

                                       

شیئر: