Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بیوی کی مدد سے قات کا اسمگلر گرفتار

عسیر... عسیرریجن کے ماتحت السعیدہ تحصیل کے سیکیورٹی افسران نے بیوی اور بیٹے کی مدد سے قات کی 71گانٹھیں اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے سعودی شہری کو گرفتار کرلیا۔ وہ جازان سے جدہ قات لارہاتھا۔ ڈرائیور کی نشست کے عقب اور آگے کے دروازوں کے اندر قات کی گانٹھیں چھپائے ہوئے تھے۔ مقامی شہری کو گرفتار کرکے متعلقہ ادارے کی تحویل میں دیدیا گیا۔

                        

شیئر: