Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

جدہ: کرین گرنے سے 2مزدور زخمی

جدہ....جدہ میں کرین گرنے سے 2کارکن زخمی ہوگئے۔ شہری دفاع کے ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایک زیر تعمیر عمارت کے پاس سے ملبہ اٹھانے پر مامور کرین گرنے سے 2کارکن زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر نے علاج کے لئے انہیں اسپتال میں داخل کرادیا۔

                       

شیئر: