Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

ٹویوٹا کی 165 گاڑیوں کی مفت مرمت

ریاض.... سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے فنی خرابی کے باعث ٹویوٹا کی 165 گاڑیوں کو مفت مرمت کیلئے طلب کرلیا۔ وزارت نے ٹوئٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ٹویوٹا کی بریوس گاڑیاں 2016 ماڈ ل کے ایئر بیگس میں فنی خرابی کے باعث یہ اقدامات کیا گیا۔ حادثے کے وقت ایئربیگس فنی خرابی کے باعث بروقت کھل نہیں پا رہے تھے اس طرح کی 165 گاڑیوں کی مفت مرمت کا پابندی بنایا گیا ہے۔ 

شیئر: