Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سعد رفیق نے منی ٹریل جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

لاہور...وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے اثاثوں کی منی ٹریل کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے نیب سے مزیدمہلت مانگ لی ۔سعد رفیق نے نیب کی جانب سے دیا گیا پرفارما جمع کرا دیا جو نا مکمل ہے تاہم وزیر ریلوے نے تفصیلات جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کی ہے۔ سعد رفیق کے خلاف نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی سے متعلق نیب میں تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں:کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں ہورہی،چیئرمین نیب
 

شیئر: