Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

انڈونیشیا میں زلزلہ

جکارتہ.... انڈونیشیا کے جنوب مشرقی شہر مولوکس میں پیر کو 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جھٹکے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ڈھائی بجے محسوس ہوئے۔ ریکٹر اسکیل پر اسکی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

شیئر: