Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

عرب کانفرنس میں 17رہنماﺅں کی شرکت

ظہران.... ظہران میں ہونے والی القدس سربراہ کانفرنس میں 17رہنما اور وزرائے اعظم شریک ہوئے۔ یہ اب تک عرب سربراہ کانفرنسوں میں شرکت کرنے والے رہنماﺅ ں کی ریکارڈ تعداد ہے۔ اس کانفرنس کے ایجنڈے کا سرفہرست مسئلہ القدس رہا۔

                       

شیئر: