Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

بنوں میں دھماکہ ،3 ایف سی اہلکار زخمی

بنوں... بنوں میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ میرعلی کھجوری چیک پوسٹ کے قریب ایف سی کی گاڑی کو معمول کے گشت کے دوران نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے سے گاڑی تباہ ہوگئی ۔ زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔
مزید پڑھیں:بہادر فوج خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،جنرل باجوہ

شیئر: