Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

ترکی الفیصل الاھلی کی سربراہی سے مستعفی

ریاض.... شہزادہ ترکی بن محمد العبداللہ الفیصل نے الاھلی کی مجلس انتظامیہ کی سربراہی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ اسپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے استعفیٰ قبول کرلیا۔ انہوں نے ماجد النفیعی کو ایک سیزن کیلئے الاھلی کا چیئرمین مقرر کردیا۔ عبداللہ بترجی کو انکا نائب بنادیا۔ وہ ایک ہفتے کے اندر نئی مجلس انتظامیہ تشکیل دینگے۔

                             

شیئر: