Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

موبایلی نے 5Gٹیکنالوجی کا تجربہ کرلیا

ریاض ... موبایلی نے گیلری مول میں ریاض کے شائقین کے سامنے 5Gٹیکنالوجی کا تجربہ کرلیا۔ چیئرمین احمد ابو دوما نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ جی فائیو ٹیکنالوجی کا تجربہ مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا ہے۔ موبایلی مشرق وسطیٰ کی واحد کمپنی ہے جس نے جی فائیو کی اسپیڈ کے تجربے کا موقع اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کو دیا۔

شیئر: