Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ریاض : سیمنٹ فیکٹری آبادی سے باہر لیجانے کا فیصلہ

ریاض ... ریاض میونسپلٹی نے آبادی میں موجود 50فیصد قہوہ خانے بند کرادیئے۔ سیمنٹ فیکٹری کو بھی ریاض آبادی سے باہر منتقل کیا جائیگا۔ کارروائی میں پیشرفت ہوگئی۔ بلدیاتی کونسل کے ارکان مختلف علاقوں کے دورے کرکے قہوہ خانوں کی منتقلی پر زوردے رہے ہیں۔

                  

                        

شیئر: