Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جازان پر میزائل حملہ ناکام بنا دیاگیا

جازان.... سعودی فضائیہ نے جمعہ کو ایران کے حمایت یافتہ دہشت گرد حوثیوں کا جازان پر نیا میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔ اس سے قبل بھی حوثیوں نے جازان پر میزائل داغنے کی کوشش کی تھی جسے فضا ءہی میں تباہ کر دیا گیا تھا۔
 

شیئر: