Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ڈاکٹر اطہر بخاری انتقال کر گئے

    جدہ ( اسٹاف رپورٹر ) کمیونٹی کی معروف شخصیت ڈاکٹر اطہرعلی بخاری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔ وہ گزشتہ 22 برس سے مملکت میں مقیم تھے ۔ شاہ عبدالعزیز اسپتال میں بطور آرتھوپیڈک سرجن   خدمات انجام دیں ۔کمیونٹی کے لئے انکی خدمات مثالی تھیں ۔ انکے انتقال پر پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے ارکان ، پاکستانی کمیونٹی اور سفارتکاروں نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انکے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
مزید پڑھیں:- - - - پاکستان عوامی سوسائٹی کے تحت ’’یومِ پاکستان‘‘ کی تقریب

شیئر: