Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

شاہ سلمان سے الخبر کے علماء اور شہریوں کی ملاقات

الخبر: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے الخبر کے قصر الخلیج میں شاہی خاندان کے افراد، علماء، مشائخ اور شہریوں نے ملاقات کی۔ مشرقی ریجن کے شہریوں سے ملاقات کی تقریب کا آغاز قران مجید کی تلاوت سے ہوا جس کے بعد تمام شہریوں نے شاہ سلمان سے مصافحہ کیا۔ بعدازاں ظہرانے کا اہتمام ہوا۔
 

شیئر: