Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

ٹرمپ کو شام میں فوجی مداخلت کا حق نہیں، امریکی سینیٹرز

 واشنگٹن..... امریکی سینیٹروں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے روس کو دھمکی دیئے جانے پر سخت رد عمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیانات سے بحران کو پیچیدہ کردیا ہے۔ امریکہ کے ڈیموکریٹ سینیٹرکریس مرفی نے کہا ہے کہ شام پر حملہ کرنے کی امریکی دھمکی سے شام میں جنگ ختم نہیں ہوگی اور شام پر امریکی حملہ غیر قانونی ہوگا جبکہ ٹرمپ کو شام پر حملہ کرنے سے قبل کانگریس سے اجازت لینے کی ضرورت ہے۔

شیئر: