Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

بیرون ملک اثاثوں پر سخت ایکشن لیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد...سپریم کورٹ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے جائزے لینے کا عندیہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں سرکاری زمین کی ملکیت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ایمنسٹی اسکیم کو دیکھیں گے۔ سرکار کے اثاثوں کو ایسے نہیں جانے دیں گے ۔بیرون ملک اکاونٹس اور اثاثوں پر سخت ایکشن لیں گے۔ پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں کا کیس جلد سماعت کے لئے مقرر کریں گے۔
مزید پڑھیں:سپریم کورٹ نے پی آئی اے کی نجکاری روکدی

شیئر: