Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ریاض پر داغا جانے والا حوثی میزائل ناکارہ بنادیا گیا

ریاض: سعودی فضائیہ نے ریاض پر داغا جانے والا حوثی میزائل ناکارہ بنادیا۔ حوثی ملیشیا نے آج بدھ کو ریاض کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے لئے یمنی سرحد سے میزائل داغا جسے فضا میں ناکارہ بنادیا گیا۔
مزید تفصیلات کچھ دیر کے بعد
 

شیئر: