Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

یوپی کے دفاتر میں امبیڈکر کی تصویر آویزاں کرنے کی ہدایت

لکھنؤ۔۔۔۔ یوپی حکومت کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے لکھنؤکی انتظامیہ نے ڈاکٹر بھیم راؤ رام امبیڈکر کی تصاویر سرکاری دفاتر میں آویزاں کرنے کی ہدایت جاری کردی۔تمام محکموں اور اداروں کے سربراہوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے دفاتر میں 2دن کے اندر ڈاکٹر بھیم راؤ رام امبیڈکر کی تصویر لگانے کا اہتمام کریں۔
مزید پڑھیں:- - - -اناؤ اجتماعی زیادتی کیس کی سماعت الہ آبادہائیکورٹ میں کل ہوگی

شیئر: