Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
تازہ ترین

افریقہ میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے مملکت اور فرانس 200ملین یورو دیں گے

پیرس: سعودی عرب اورفرانس نے افریقہ میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 200ملین یورو امداد دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ سعودی ترقیاتی فنڈ اور فرانسیسی ترقیاتی فنڈ آدھی آدھی رقم دیں گے۔ افریقہ میں ترقیاتی منصوبے مغربی ساحل پر کئے جائیں گے۔ دونوں ملکوں کے نمائندوں پر معاہدے پر دستخط کرلئے ہیں۔ 
 
 

شیئر: