Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

طائف اور عسير ريجن میں آج اسکول بند رہیں گے

عسیر.... گورنر عسیر شہزادہ فیصل بن خالد بدھ کو تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے جبکہ طائف محکمہ تعلیم نے بھی تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو عسیر اور طائف میں موسم غیر یقینی رہے گا جس کے باعث عسیر گورنریٹ اور طائف محکمہ تعلیم نے طلبہ اور اساتذہ کی سلامتی کو پیش نظر رکھتے ہوئے تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔

شیئر: